05:09 pm
”مسلمان خواتین کو اپنے جسم کا یہ حصہ ننگا دکھانے کی اجازت نہیں “

”مسلمان خواتین کو اپنے جسم کا یہ حصہ ننگا دکھانے کی اجازت نہیں “

05:09 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈ یا صارف بھڑکااٹھا اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی اور انہوں نے فرینچ زبان میں اپنے پرستاروں سے پوچھا ہے کہ آپ کی محبت میں کتنی گہرائی ہے؟ ۔اس تصویر کو دیکھ کر پرستاروں نے ان کے لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا
۔ جان علی نامی شخص نے کہا ایک ہمارا وزیراعظم بیرون ملک دوروں میں شلوار قمیض پہن کر ہمارے ملک کی ثقافت دکھاتا ہے ،ایک ڈریس آپ نے پہنا ہوا ہے ،اگر آپ خود کو مسلمان سمجھتی ہے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ مسلمان خواتین کو ننگی لاتیں اور ننگے بازو دکھانے کی اجازت نہیں ہے ،اگر تم اپنا قومی لباس پہنتی تو ان لوگوں کو پتہ چلتا کہ پاکستانی کہیں بھی جائیں اپنی ثقافت نہیں بھولتے ۔عریج خان نامی لڑکی نے کہا کہ دل کر رہا ہے کہ پورا جسم کاٹ کر رکھ دوں ۔ واضح رہے کہ اس وقت اداکارہ امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عالمی شہرت یافتہ اور مودی حکومت کی حمایت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس سے ملاقات کی تھی۔اس کے علاوہ انہوں نے یو ایس اوپن چیمپیئن شپ میں بھی شرکت کی تھی جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تھیں

تازہ ترین خبریں