06:56 am
ایوانکا ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے انہیں پہلے سے زیادہ پرکشش بنا دیا

ایوانکا ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے انہیں پہلے سے زیادہ پرکشش بنا دیا

06:56 am

واشنگٹن (این این آئی)ایوانکا ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے انہیں پہلے سے زیادہ پرکشش، خوبرو اور نوجوان بنا دیا اور وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔رپورٹ کے مطابق آن لائن خبروں کی ترسیل پر نظر رکھنے والے ایک سافٹ ویئر ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کے ہیئر اسٹائل کی خبر تقریبا ایک ارب 40 کروڑ افراد تک پہنچی۔امریکی اخبار ’دی نیو ڈیلی‘ نے بتایا کہ سافٹ ویئر کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق جہاں ایوانکا ٹرمپ کے بدلے ہوئے ہیئر اسٹائل کی خبر ایک ارب 40 کروڑ افراد تک پہنچیں، وہیں امریکی دختر
 
اول کی خبر نے 36 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی لگ بھگ 50 لاکھ روپے کی کمائی بھی کی۔سافٹ ویئر کمپنی کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ ایوانکا ٹرمپ کے ہیئر اسٹائل کی خبر یا تصویر کو دنیا کے ہر پانچویں شخص نے دیکھا یا پڑھا۔آن لائن مواد پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایوانکا ٹرمپ کے ہیئر اسٹائل کی خبر یا تصویر دنیا بھر کے ایک ارب 40 کروڑ افراد تک پہنچیں، تاہم یہ لازمی نہیں کہ انہوں نے اس خبر یا تصویر کو دیکھا یا پڑھا بھی ہو۔ایوانکا ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کو امریکا میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات سے بھی جوڑا جا رہا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ممکنہ طور پر میڈیا اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے اور والد کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا انداز بدلا ہے۔ساتھ ہی ہئر اسٹائلسٹ اور فیشن کی دنیا کی معروف شخصیات نے ایوانکا ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نئے انداز میں ایوانکا نہ صرف جوان نظر آ رہی ہیں بلکہ وہ پہلے سے پرکشش بھی ہوگئی ہیں۔نئے ہیئر اسٹائل میں ایوانکا ٹرمپ نے بال چھوٹے کروائے ہیں جبکہ پرانے انداز میں ان کے بال کچھ بڑے تھے۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،