11:58 am
ایشیاءکی سب سے عمررسیدہ ماڈل، 96 سالہ ایلس پینگ

ہانگ کانگ(این این آئی) اکثر فیشن ماڈل 20 سے 30 سال کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کرتی ہیں لیکن 96 سالہ ایلس پینگ نے ماڈلنگ اس وقت شروع کی جب وہ 93 سال کی عمر کو پہنچ چکی تھی۔ایلِس ہانگ کانگ میں رہتی ہیں اور وہ خوش پوشاک کے علاوہ ہمیشہ اپنا خیال بھی رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس 96 برس کی عمر میں بھی وہ بہت باوقار نظر آتی ہیں۔ایلِس کی پوتی نے ایک آن لائن اشتہار دیکھا جس میں 65 سال کے سینیئر ماڈل درکار تھے اور وہاں انہوں نے اپنی دادی کی تصاویر بھیج
 
دیں ۔ اس کے بعد فیشن ایجنسی نے ایلس کو تصاویر لینے کے لیے بلایا۔ اس پر ایلس نے ماڈلنگ نہ جاننے کے باوجود بہترین صلاحیت دکھائی۔ ناقدین نے سراہتے ہوئے کہا کہ ان میں فطری طور پر ماڈلنگ کے خواص موجود ہیں۔ اس طرح انہیں کام ملتا رہا اور اب انہیں ایشیا کی بہترین عمررسیدہ ماڈل کا خطاب دیا گیا ہے۔جب ایلس نے ماڈلنگ شروع کی تو نوجوان ماڈل نے ان کی بہت پذیرائی اور مدد کی اور انہیں بزرگی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ 1923 میں پیدا ہونے والی ایلس نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ ماڈل بنیں گی۔ اب ول میک اپ مصنوعات، لباس اور دیگر اشیا کے اشتہاروں میں ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ یہاں تک کے دنیا کے مشہور ترین برانڈز نے بھی ان سے رابطہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

بھارت سے اچھے تعلقات ہمارا خواب ہے ، شیخ رشید احمد