11:59 am
چھوٹی بڑی سکرین نہیں ،پرفارمنس اداکارکی پہچان ہوتی ہے : ہمایوں سعید

اسلام آباد (این این آئی) اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ڈراموں میں بھی کام جاری رکھیں گے، چھوٹی بڑی سکرین نہیں، پرفارمنس اداکار کی پہچان ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹر ویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ ٹی وی پر کام کرنا کبھی نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ یہ ان کا پہلا گھر ہے جہاں سے ان کی شناخت بنی۔انہوں نے بتایا کہ ان کو کئی لوگوں نے ڈرامہ ’’ میرے پاس ہو تم ‘‘ میں کام کرنے سے منع کیا تھالیکن وہ یہ ڈرامہ اچھے سکرپٹ کی وجہ سے نہیں
 
چھوڑ سکتے تھے ۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایک اداکار بڑی سکرین یا چھوٹی سکرین پر سے نہیں بلکہ اپنی پرفارمنس سے بڑا یا چھوٹا ہوتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا