09:41 am
اداکاراچھی خان کوفلم''عشق میراانمول''کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا

اداکاراچھی خان کوفلم''عشق میراانمول''کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا

09:41 am

لاہور (آئی این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکاراچھی خان کونئی پنجابی فلم''عشق میراانمول''کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے بننے والی نئی پنجابی فلم''عشق میراانمول''کی عکسبندی ان دنوں مسلسل جاری ہے،فلم میں اب اداکاراچھی خان کوکاسٹ کرلیا گیا ہے 
 
جو فلم میں اہم کردارنبھائیں گے،فلم کے مصنف وہدائیتکارباسوچودھری ہیں،پروڈیوسرنعیم خان ہیں،فلم کو مکمل ہونے کے بعد سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں