03:23 pm
معروف اداکار کا فلموں اور ٹی وی سیریلز میں مزید مرنے سے انکار

لندن(این این آئی) سین بین ایک معروف اداکار ہیں جنہوں نے مشہور فلموں اور ٹی وی سیریلز میں کام کیا ہے۔ وہ گیم آف تھرون میں مارے گئے، لارڈ آف دی رنگ میں بھی فوت ہوئے اور گولڈن آئی میں ایلس کا کردار نبھاتے ہوئے بھی انہیں مرنا پڑا۔تمام فلموں اور ٹی وی سیریل میں وہ مجموعی طور پر 23 مرتبہ مرچکے ہیں اور اب انہوں نے اسکرین پر موت کے مزید کردار ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سین بین نے کہا کہ اب وہ ایسے اسکرپٹ قبول نہیں کریں گے جس میں انہیں
 
آخر کار مرنا پڑے کیونکہ لوگ یہی سمجھنے لگے ہیں جلد یا بدیر میں اسکرین پر دم توڑدوں گا۔انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ چاہے فلم میں مجھے کتنا ہی زخمی کیوں نہ کردیں لیکن مجھے جان سے نہ مارا جائے، اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے بہت سی فلموں میں خطرناک فلموں کے کردار ادا کیے ہیں جنہیں لا محالہ آخر میں مرنا ہی ہوتا ہے۔خود بین سین کے مداح بھی ان کے مرنے سے تنگ آچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری