01:22 pm
اداکارہ ریشم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کونسی نظم پڑھی؟

کراچی (این این  آئی)پاکستان فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ریشم نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مصنف و شاعر ایوب خاور کی نظم ’تو اب یہ سب یوں ہی ہوتا رہے گا؟‘ پڑھ کر کشمیری مظلومین کے دکھوں میں سانجھ ڈالی ہے۔اداکارہ ریشم نے کشمیریوں کے لیے شاعر ایوب خاور کی نظم دلکش انداز میں پڑھی۔کشمیر میں جاری انسانیت سوزی کی جہاں پوری دنیا مذمت کر رہی ہے وہیں پاکستانی فنکار بھی اپنے اپنے انداز میں کشمیری بہن بھائیوں اور بچوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ وہ کشمیریوں کا
 
درد اپنے سینے میں محسوس کرتی ہیں اور یہ نظم پڑھ کر انہوں نے اپنے حصے کی شمع جلائی ہے۔ادھر مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین لاک ڈاؤن کے باعث دکانیں ،کاروباری مراکز بند ،موبائل ،انٹر نیٹ سمیت مواصلاتی رابطوں کے ذرائع بھی منقطع ہیں۔مقبوضہ وادی میں کچھ علاقوں میں لینڈ لائن سروس بحال کی گئی ہے۔بھارتی فوج کی سڑکوں پر جگہ جگہ موجودگی سے وادی میں خوف کی فضا قائم ہے،کشمیر پریس کلب کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بلا جواز کی پابندیوں کا مقصد صحافت کا راستہ روکنا ہے۔موبائل ،ٹیلی فون اور انٹرنیٹ بند ہونے سے صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا