09:23 am
نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

09:23 am

اسلام آباد( آن لائن )اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی خدا کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے ۔حمزہ علی عباسی کا سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ نیمل خاور کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی بیوی ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں اور خدا کی طرف سے دیا گیا بہترین تحفہ ہیں۔
 
یاد رہے اداکار حمزہ علی عباسی نئے ڈرامہ سیریل الف میں اداکارہ سجل علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں

تازہ ترین خبریں