03:09 pm
محنت ، لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے ، ثناء جاوید

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو کی وجہ سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،عزت اور شہرت حاصل کرنا آسان کام نہیں اور اسے بر قرار رکھنا اس سے بھی مشکل کام ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کیرئیر کے آغاز میں بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور آگے بڑھتی گئی جس کا پھل مجھے کامیابی کی صورت میں ملا ہے ۔ میرا ماننا ہے کہ اگر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو ہو تو وہ
 
اپنی منزل کو پا لیتا ہے اور میں اسی فارمولے پر گامزن رہی اور مستقبل میں بھی اس کی پیروی جاری رکھوں گی ۔ ثناء جاوید نے کہا کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کی بلکہ شوبز میں میرے دوستوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ہم سب ایک دوسرے کو عزت و احترام دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 