12:30 pm
ماہرہ خان فیشن شو میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئی

لاہور (این این آئی) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں شرکت کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچ گئی۔مشہور اداکارہ ماہرہ خان متعدد فیشن ویک سمیت دیگر انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں انٹرنیشنل برانڈ L oreal کی نمائندگی کرنے کے لیے وہاں پہنچ گئی ہیں۔یہ فیسٹیول یکم اکتوبر تک جاری رہے گا، جیسے ہی اداکارہ ماہرہ خان فیسٹیول میں شرکت کے لیے فرانس پہنچیں تو سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئی اور ایک ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وہ کافی
 
خوش ہیں اور اپنے مداحوں کو بتا رہی ہیں کہ میں پیرس پہنچ چکی ہوں۔سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر انہوں نے لکھا کہ پیرس فیشن شو میں شرکت کے لیے بیتابی سے منتظر ہوں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 