01:48 pm
حکومت فلم انڈسٹری کیلئے5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : نشو بیگم

لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ چاہے ملک کے کسی بھی حصے میں فلمیں بنیں اس سے انڈسٹری کو تقویت ملنی چاہیے ، لاہور اور کراچی کے فلمسازوں اور ہدایتکاروں کے درمیان روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی جانی چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں نشو بیگم نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے حکومت کی سرپرستی نا گزیر ہے اور اس کیلئے کم از کم 5ارب روپے سے فنڈ قائم کیا جائے۔ اورنہ صرف حکومت ہر سال اس میں اضافہ کرے بلکہ اس فنڈ سے بننے والی فلموں سے حاصل ہونے

والی آمدن کا ایک حصہ بھی اس کیلئے مختص کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ فلموں کے حوالے سے لاہور اور کراچی میں توازن لانا چاہیے اور اس کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی جائے جو کراچی اور لاہور کے پروڈیوسروں اور ہدایتکاروں سے رابطے کا ذریعہ ہواور اس کے انڈسٹری پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 