01:55 pm
فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، جب کسی گاڑی میں اپنی آواز میں پیش کیا گیا گیت سنتا ہوں تو جو خوشی ملتی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے بتایا کہ ایک مرتبہ جرمنی میں پروگرام پیش کرنے کیلئے موجود تھا اور دوست کی گاڑی میں تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ اچانک گاڑی خراب ہو گئی اور ابھی کئی سو کلو میٹر کا سفر باقی تھا۔
 
میں نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی اور کوئی بھی ہمیں لفٹ دینے کیلئے تیار نہیں تھا۔ اسی دوران دوسری گاڑیوں کی طرح ایک گاڑی بڑی تیزی رفتاری سے وہاںگزری لیکن اس نے آگے جا کر بریک لگائی اور ایمر جنسی ٹریک پر واپس آیا اور کہا کہ آپ نے شلوار قمیض پہن رکھی ہے اورآپ مجھے پاکستانی لگتے ہیں اور اس نے ہمیں گاڑی میں بٹھا لیا ۔ اسی دوران اس نے میری آواز میں پیش کیا ہوا گیت ’’ عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں ‘‘چلا دیا جسے سن کر مجھے بڑی خوشی ہوئی لیکن اسے نہ بتایا ۔ میرے دوست نے اس شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ کو معلوم آپ جس کا گانا سن رہے ہیں وہ آپ کی گاڑی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں اور وہ حیرت زدہ ہوگیا اور اس نے دوبارہ گاڑی کو دوبارہ ایمر جنسی ٹریک پر لاکر روک دیا اورمجھے دیکھتا رہا اور بڑی خوشی کا اظہار کیا ۔اس شخص نے نہ صرف ہمیں ہماری منزل تک پہنچایا بلکہ ہمارے شو میں بھی شریک ہوا ۔انہوں نے کہا کہ فنی زندگی میں اس طرح کے درجنوں واقعات رونما ہوئے ہیں لیکن یہ بات ضرور کہنا چاہوں گاکہ ہر شخص فنکار کی عزت کرتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 