01:58 pm
لیجنڈ اداکار ندیم بیگ بھی کراچی کے گھمبیرمسائل پر چپ نہ رہ سکے

کراچی(این این آئی) لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کراچی کے گھمبیر مسائل پر چپ نہ سکے اور کہا کہ کراچی اب پہلے والا نہیں رہا، ہر جگہ کچرے کے ڈھیر، ٹوٹی سڑکیں اور ابلتے گٹر دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔کراچی میں ایک نجی ایوارڈ کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں فلم اسٹار مرزا ندیم بیگ کا کہنا تھا کہ کراچی پہلے کیا تھا اوراب کیا ہے، ایسی صورتحال میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنے سے بہتر ہے کہ ہم ان مسائل کو خود ٹھیک کریں جب کہ اس کام کے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا کیوں کہ کراچی
 
ہماراشہر ہے اور اس ملک کی جان ہے۔ندیم بیگ نے کہا کہ میں اسی شہر سے فلموں میں کام کرنے کے شوق میں اس وقت کے ایسٹ پاکستان گیا تھا، اس وقت کا جو کراچی میرے ذہن میں محفوظ ہے، آج کا کراچی اس سے یکسر مختلف ہے، شہر بڑھ گیا ہے اور آبادی کے اعتبار سے پھیل گیا ہے۔فلم اسٹار ندیم بیگ کا کہنا تھا کہ یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے کہ شہر میں گٹر کھلے ہوئے اور مسائل کا انبار ہے تاہم انھیں اْمید ہے کہ اللہ کی مدد شامل حال رہے گی اور کراچی دوبارہ سے بدلے گا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 