02:13 pm
فردوس جمال کے بیان پر ’’بھولے‘‘ کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) معروف اداکار فردوس جمال کے بھولا کی اداکاری سے متعلق کی گئی تنقید پر عمران اشرف کا رد عمل سامنے آگیا۔عمران اشرف نے سوشل میڈیا پیچ پر فردوس جمال کی تنقید پر رد عمل میں کہا کہ وہ بہت ہی با کمال اداکار ہیں اور میں اْن کی رائے اور نظریے کا احترام کرتا ہوں کیوں کہ فردوس جمال ہماری انڈسٹری کے بڑے ہیں اور یقیناً اگر فردوس صاحب ’’ بھولے ‘‘ کا کردار ادا کرتے تو مجھ سے ہزار گناہ زیادہ بہتر کرتے۔عمران اشرف نے سوشل میڈیا صارفین سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی
 
فردوس کی بات پر جذبات سے بھرا کمنٹ اور رائے کا اظہار نہیں کرے۔ جیسے گھر میں بڑے ہمیں سمجھانے کے لئے کچھ کہتے ہیں تو ہم بْرا نہیں مانتے ٹھیک اسی طرح فردوس جمال صاحب بھی ہمارے بڑے ہیں اور مجھے اْن کی بات کا بالکل بھی بْرا نہیں لگا بلکہ میں مزید سیکھنے کی کوشش کروں گا۔واضح رہے کہ اداکارفردوس جمال نے عمران اشرف سے متعلق کہا تھا ڈرامہ ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ میں ان کی جانب سے ادا کیا گیا بھولے کا کرداربہترین اداکاری نہیں بلکہ محض دکھاوا تھا، اورایسا کردارپہلے بھی بہت سے فنکارادا کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک  

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری