04:49 pm
معروف بھارتی اداکارکی بیٹی کاکرکٹرکیساتھ معاشقہ سامنے آگیا

معروف بھارتی اداکارکی بیٹی کاکرکٹرکیساتھ معاشقہ سامنے آگیا

04:49 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارسنیل شیٹھی کی صاحبزادی اتھیاشیٹھی کابھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول کے ساتھ معاشقہ منظرعام پرآگیا۔بھارتی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کھیل رہی ہے لیکن اوپننگ بلے باز ٹیم سے باہرہونے کے باعث گرائونڈ سے باہرہی اننگ کھیلنے میں مصروف ہیں
،کے ایل راہل اوراتھیاشیٹھی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دوسرے سے ڈیٹ کررہے ہیں جب اس کے بارے میں خبریں بھی منظرعام پرآئیں تودونوں نے ہی ایسی خبروں کوافواہیں قراردیدیاتھالیکن اب دونوں کوایک بارپھرایک ساتھ دیکھاگیااوراس ملاقات کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں۔

تازہ ترین خبریں