06:16 pm
ماہرہ خان کاپیرس میں عرب اداکارہ  کیساتھ ڈانس ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ماہرہ خان کاپیرس میں عرب اداکارہ کیساتھ ڈانس ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

06:16 pm

پیرس (ویب ڈیسک )معروف ملکی اداکارہ ماہرہ خان جوکہ پیرس فیشن ویک کے سلسلے میں فرانس میں موجودہیں ان کی سوشل میڈیاپرعرب لبانی اداکارہ کیساتھ ڈانس کی ویڈیووائرل ہورہی ہے ماہرہ اس ویڈیومیں لبنانی اداکارہ ڈینیلاراحملے کیساتھ پیرس کے ایفل ٹاورکے سامنے ڈانس کررہی
ہیںدوسری جانب ماہرہ نے پیرس فیشن شوکے دوران اپنے ملبوسات اوراسٹائل سے دنیابھرمیں موجوداپنے مداحوں کے دل جیتے اورخوب دادوصول کی ۔

تازہ ترین خبریں