08:43 am
ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ والا کردار دوبارہ کبھی نہیں کروں گی ، عائزہ خان

ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ والا کردار دوبارہ کبھی نہیں کروں گی ، عائزہ خان

08:43 am

لاہور ( نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ عا ئزہ کا کہنا ہے کہ وہ نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ والا کردار دوبارہ کبھی نہیں کریں گی۔ انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ ڈرامہ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے اور میں اس ڈرامے میں اداکئے گئے کردار کو زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں کرنا چاہوں گی کیونکہ میری نظر میں یہ صرف میاں بیوی کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس میں ان کے اندر موجود پیسے کے لالچ کو دکھایا گیا ہے اورمیں ایسی بالکل نہیں ہوں۔واضح رہے
کہ اس ڈرامے میں عائزہ خان اور ہمایوں سعید مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ مرینہ خان اور کبریٰ خان سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں