10:33 am
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر میں جو ہو گا یقیناً اچھا ہی ہوگا

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر میں جو ہو گا یقیناً اچھا ہی ہوگا

10:33 am

لاہور(این این آئی)جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر میں جو ہو گا یقیناً اچھا ہی ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ حقیقت پسند لڑکی ہوں ۔ زندگی کا طویل سفر طے کرنے کیلئے اچھے ساتھی کا ہونا نا گزیر ہے ،میرے باے میں افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں
کہ میں نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے لیکن یہ درست نہیں۔

تازہ ترین خبریں