10:57 am
مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا محال کر دیا ،ماہ نور

مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا محال کر دیا ،ماہ نور

10:57 am

لاہور(آن لائن )پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے ساتھ غربت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے غریب کو کوئی پوچھنے والا نہیں صاحب حیثیت لوگوں کو غریبوں کی مدد کیلئے ایک مسترکہ پلیٹ فارم تشکیل دینا چاہیے ۔ ماہ نور نے مزید کہا ہے کہ کسی غریب کو نقدی دینے سے غربت ختم نہیں ہوتی بلکہ ان کو روزگار کا ذریع فراہم کرنے کی ضرورت ہے جس سے وہ مستقل طور پر اپنا اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے ،انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا
 
محال کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں