04:00 pm
اداکارہ ومصنفہ امر خان کی بڑے پردے پر جلوہ بکھیرنے کی تیاری

لاہور (این این آئی) اداکارہ اور مصنفہ امر خان نے بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں، وہ پہلی بار بڑی اسکرین پر ’دم مستم‘ فیچر فلم میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی، فلم کی کہانی بھی معروف ادا کارہ نے خود تحریر کی ہے۔دم مستم کی ملک بھر میں ریلیز سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، فلم 2020ء میں تمام پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم میں نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ کے مد مقابل رانجھا رانجھا کردی سے مقبولیت پانے والے عمران اشرف ہیرو کا کردار ادا کررہے ہیں۔فلم کی کہانی ڈرامہ، مزاح
 
اور محبت کا امتزاج لیے ہوئے ہے، جس میں دو پیار کرنے والوں کو دکھایا گیا ہے، جو ایک دوسرے کے پیار میں ڈوبے ہوئے ہیں۔فلم کے پروڈیوسر عدنان صدیقی ہیں جبکہ فلم Cereal انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے۔فلم کی ہدایات مقبول ترین ڈرامے’اڈاری‘ اور ’صدقے تمہارے‘ جیسے مایہ ناز ڈراموں کے ہدایت کار احتشام الدین نے دی ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں سہیل احمد، سلیم معراج، عدنان شاہ (ٹیپو) اور معروف ویلوگر مومن ثاقب شامل ہیں۔فلم سے متعلق بات کرتے ہوئے امر خان نے کہا کہ میں اس فلم کے سکرپٹ پر دوسال سے کام کررہی ہوں، یہ کہنا ہی میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ بالآخر میں نے اسے وہاں رکھ دیا ہے، جہاں اس کیلئے جگہ مختص کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ دم مستم فلمی شائقین کے لیے ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح ایک خوشگوار فلم ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اتنے سارے باصلاحیت لوگوں کیساتھ کام کرکے مجھے بہت خوشی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ