06:33 pm
پاکستان فلمسازوں کو ڈراموں کی دنیا سے نکل آنا چاہیے، ریشم

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنے والی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ موجودہ دورمیں نوجوان فلم میکرز اچھی فلمیں بنانے کیلیے کوشاں ہیں لیکن وہ تاحال فلم سے ڈرامے کا خاتمہ نہیں کرسکے۔ فلمسازوں کو اب ڈراموں کی جان چھڑا کر نکل باہر آنا چاہیے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تواس وقت بننے والی فلموں میں فلم کے تما م مصالحے شامل ہوا کرتے تھے، جب کہ ا?ج بننے والی فلموں میں جدید ٹیکنالوجی تو نمایاں ہے لیکن فلم کا انگ بہت کم دکھائی دیتا ہے،
یہی وجہ ہے کہ شائقین فلم کووہ مزہ نہیں ملتا، جس کی خاطر وہ ا?ج کے دور میں مہنگی ٹکٹ خرید کرسینما گھر پہنچتے ہیں۔ جب کہ اس کے برعکس اگرہم ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی بات کریں تو وہاں بننے والی فلموں کے ذریعے شائقین کووہ سب کچھ دیکھنے کوملتا ہے، جس کودیکھنا چاہتے ہیں اوران کی فلموں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ ان کی فلم، فلم لگتی ہے ڈرامہ نہیں، اسی لیے میرا مشورہ ان تمام نوجوان فلم میکرز کو ہے جو بڑی سنجیدگی کے ساتھ اس پروفیشن میں ا?ئے ہیں اور اب اپنی صلاحیتوں کے بل پر پاکستان فلم انڈسٹری کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک لے کرجانا چاہتے ہیں، انھیں چاہیے کہ وہ پاکستان فلم انڈسٹری میں برسوں تک کام کرنے والے فلم میکرز سے سیکھیں کیونکہ یہ فن سیکھنے سے مزید بہتری لاتا ہے۔ ریشم کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات بڑے وثوق سے کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے بھی اپنے سینئرز سے بہت کچھ سیکھا اوراسی لیے ا?ج تک کام کر رہی ہیں، اسی طرح اگرنوجوان فلم میکرز بھی سینئرزکی رہنمائی میں کام کرینگے تونتیجہ مثبت ہوگا اورپاکستان فلم انڈسٹری کا دنیا بھرمیں بول بالا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 