10:50 am
آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

10:50 am

لاہور( این این آئی) اداکارہ آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام پہلی بار گوجرانوالہ میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گے۔ کیپری تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑی چن ورگی ‘‘کی دیگر کاسٹ میںآصف اقبال، وسیم ڈآر، شوکا شاہکوٹیا، شازب مرزا، وکی کوڈو،شوکت رنگیلا، 
 
عرفان علی، سائرہ مہر،مستانی نازاور خوشی خاں سمیت دیگر شامل ہیں

تازہ ترین خبریں