09:44 am
میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

09:44 am

لاہور( این این آئی)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بیشک اللہ کے ذکرسے ہی بے قرار دلوں کوسکون ملتاہے،انسان کوجب بھی کوئی مصیبت اور پریشانی آئے تووہ خدا کی ذات سے رجوع کرے تو خدا کی ذات انہیں دورکرتاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے خلاف جس طرح کا انتہائی غلیظ پراپیگنڈااو رمہم شروع کی گئی اس کی مذمت کیلئے شاید کوئی الفاظ بھی نہ ہوں ۔میرے اوپر یہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے اور وہ مجھے سر خرو کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں
 
شر پھیلانے اور کر دار کشی کی مہم چلانے والوں کی ہدایت کی دعا کرتی ہوں ۔

تازہ ترین خبریں