10:14 am
بھارتی اداکارہ پریتی زینٹا کی پشتو پر مہارت

بھارتی اداکارہ پریتی زینٹا کی پشتو پر مہارت

10:14 am

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زینٹانے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی پرکشش دوست زینب کے ساتھ گفتگو کرکے اپنی پشتو زبان پر مہارت دکھانا چاہتی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اس ویڈیو میں باکس آفس پر ہٹ کئی بھارتی فلموں جن میں دل چاہتاہے۔ چوری چوری چپکے چپکے، کوئی مل گیا، کل ہو نہ ہو۔ویر زارا، سلام نمستے، کبھی الوداع نہ کہنا، دل سے، سولجر، کیا کہنا اورہر دل جو پیار کریگا میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریتی زینٹا کا کہنا ہے کہ زینب انکی پشتو کی استاد ہیں،
 
اور آئندہ آئی پی ایل ون پر وہ مزید پشتوزبان سیکھیں گی۔

تازہ ترین خبریں