10:18 am
گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے

گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے

10:18 am

لاہور( این این آئی) نامورگلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی کے والد کچھ ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ استاد راحت فتح علی خان ،عارف لوہار ،حمیرا ارشد، شاہدہ منی، شبنم مجید ، عینی طاہرہ، علی ظفر، ریشم ، مدیحہ شاہ ،ثناء ، فیصل قریشی ،
 
احسن خان سمیت دیگر نے راگنی کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے

تازہ ترین خبریں