08:39 am
رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب جانے کا فیصلہ کر لیا

رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب جانے کا فیصلہ کر لیا

08:39 am

لا ہور (نیوز ڈیسک)شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب جانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے
اور وہ آئندہ چند روز میں سفر کی دستاویز کی تیاری شروع کر دیں گی۔

تازہ ترین خبریں