02:15 pm
اداکار نعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے ،سکینڈل منظرعام پرآگیا

اداکار نعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے ،سکینڈل منظرعام پرآگیا

02:15 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹرز کے بعدشوبز سٹارز بھی ایف بی آر کے ریڈارپرآگئے ،معروف اداکارنعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے
۔تفصیلات کے مطابق اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق اداکارنے دوکروڑ 49لاکھ سے زائدکے اثاثے ایف بی آر سے چھپائے۔ایف بی آر نےمختلف بینکوں سے اداکارنعمان اعجاز کے اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ادکار کاکیس آرٹی او کراچی سےلاہورمنتقل کردیاگیا۔

تازہ ترین خبریں