01:26 pm
 اداکار علی رحمان معروف فوڈ چین کے ملازم پر اداکار ہونے کا بھرم جھاڑتے چِلاتے ہوئے

اداکار علی رحمان معروف فوڈ چین کے ملازم پر اداکار ہونے کا بھرم جھاڑتے چِلاتے ہوئے

01:26 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں اداکاروں کی ویڈیوز سوشل میڈیاپرلیک ہونے کاسلسلہ جاری ہے آئے روز کوئی نہ کوئی ویڈیوسامنے آرہی ہے پہلے گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوسوشل میڈیاپرلیک ہوئی ابھی ان کے قصے زبان زدعام تھے کہ ایک اورماڈل سمراچوہدری کی ویڈیوسامنے آگئی
اوراب اس کے بعد اداکار علی رحمان کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں وہ ایک فوڈ چین کے ملازم کے ساتھ بدتمیزی کررہے ہیں اوراسے کہہ رہے ہیں کہ آپ کومعلوم ہے کہ میں کون ہوں ،میں ٹی وی پرآتاہوں انہوں نے فوڈ چین کے ملازم کے سامنے اپنے اداکار ہونے کابھرم جھاڑ ااورسب کے سامنےاس کی بے عزتی کی جب انہیں معلوم ہواکہ میری ویڈیوبن رہی ہے تووہ خاموش ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں