04:00 pm
گراتے ہیں اپنے ہی نشیمن پہ بجلیاں،معروف اداکارہ آفرین پری دل کی بات زبان پر لے آئیں

اہور( این این آئی) نامور اداکارہ آفرین پری نے کہا ہے کہ آج کسی پر بھی اعتبار کرنے کا دورنہیں رہا ،مجھے سب سے زیادہ ان لوگوں سے نقصان ہوا جن پر مجھے اندھا اعتماد تھا۔ ایک انٹرویو میں آفرین پڑی نے کہا کہ لوگوں نے اپنے چہروں پر اتنے نقاب اوڑھ رکھے ہیں کہ آپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کون آپ کا دوست اورکون دشمن ہے ۔ میں بر ملا یہ کہوں گی آج کسی پر اعتبار کرنے کادور ہی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بعض لوگوں پر اندھا اعتبارکیا لیکن مجھے سب سے
 
زیادہ نقصان بھی انہی نام نہاد دوستوں سے ہواجس کا اظہارکرتے ہوئے بھی مجھے خوف آتا ہے ۔ آفرین پری نے کہا کہ دنیا میں صرف چند ایک رشتے ہیں جو کسی لالچ کے بغیر ہیں وگرنہ ہر طرف دھوکہ دینے والے موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 