11:35 am
 اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو انسان کی زندگی میں بچپن کا دور سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے ‘ ریما

لاہور(نیوز ڈیسک ) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا بلکہ کبھی بھی عجز و انکساری کا دامن نہیں چھوڑا ، اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو انسان کی زندگی میں بچپن کا دور سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کسی طرح وہ دور دوبارہ واپس آ جائے ۔انہوں نے کہا کہ میں جب بھی امریکہ سے پاکستان آتی ہوں تو اپنے بچپن سے منسلک رشتوں سے ضرور ملاقاتیں کرتی ہوں۔ جب ہم دوست اکٹھی ہوتی ہیں
تو کسی کے ذہن میں اپنی شہرت کا زعم نہیں ہوتا بلکہ اسی طرح ہنسی مذاق ہوتا ہے جیسے ہم بچپن میں ایک دوسرے سے کرتے تھے۔ریما نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کے دوستوں سے بھی ناطہ نہیں توڑا بلکہ آج بھی ایک دوسرے سے رابطہ ہوتا ہے بے پناہ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان