02:54 pm
میرا تعلق مذہبی گھرانے سے ہے مگر بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنے کا شوق ہو گیا، شفقت چیمہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ میرا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے مگر بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنے کا شوق ہو گیا ،کریکٹر اداکار کے طور پر 1968ء میں بننے والی فلم ’’آخری چٹان ‘‘ میں کام کیا اور بعد میں چھوٹے موٹے کردار ادا کرنے لگا پھر ایک دن میری صلاحیتیں رنگ لائیں اور میں فلموں میں ولن کے طور پر آنے لگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پرستار ولن کے طور پر پسند کرتے ہیں اسی لئے اسی کردار کو لے
 
کر کیرئیر کو آگے بڑھایا ۔انہوں نے کہا کہ سلطان راہی مرحوم کے ساتھ بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور ان جیسا بڑا اداکار اور عظیم انسان انڈسٹری میں نہیں دیکھا ۔ شفقت چیمہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے سینئر زکا احترام کیا ہے اور بے ادبی کے ڈر سے کبھی بھول کر بھی ان کی طرف پشت نہیں کی ۔میرا یہ دعویٰ ہے کہ جو اپنے سینئرز کی عزت کرتے ہیں وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان