05:04 pm
 نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ ،گلوکارہ عینی خالد کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )’تو نے ایسی ادا سے مجھے دیکھا دل ہوگیا نثار ماہیا‘۔اس شاندار گانے سے شہرت پانے ولی خوبرو گلوکارہ عینی کا نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ سوشل میڈیا کے دلوں کو نثار نہ کرسکا۔ عینی خالد کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے نوازشریف کی لندن کے ایک مال میں موجوگی کی تصویر لگا کرتبصرہ کیا کہ ”جب آپ ایک خطرناک بیماری کیلئے
بیرون ملک جائیں مگر شاپنگ آپ کی زندگی ہو۔“جس پر ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔لوگوں کی بڑی تعداد نے انہیں اس ٹویٹ پر تنقید کانشانہ بنایاہے۔ مس نیوٹن نامی ایک صارف نے لکھا کہ ”یہ پرانی تصویر ہے،اگر آپ کسی کو ناپسند کرتی ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں مگر کسی کے بارے میں بغیر کسی تصدیق کوئی بات آگے بڑھانا غیر انسانی ہے۔اور منافق ہونے کی واضح نشانی بھی۔“ سیدہ اسما رضالکھتی ہیں کہ برائے کرم رک جائیے، وہ متعدد بار برطانیہ جاچکے ہیں ،کیا آپ کو لگتا ہے کہ کوئی اس تصویر کو اصل سمجھے گا؟لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ ’یوتھیا‘خالی الدماغ ہوتے ہیں اور اپنی ذہن کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ نازحسن نے کہا ”تصویر نئی ہویا پرانی انہیں ہر اس قدم پر شرم محسوس کرنی چاہئے جو انہوں نے اٹھائے،بیرون ملک ایک سیلیبریٹی کی طرح رہنے والوں نے پاکستانی عوام کو لوٹاہے۔“ سماجی رابطے پر بحث کا یہ لامتناہی سلسلہ پچیس نومبر سے اب تک جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب