08:03 pm
پر کشش شخصیت اوررعب دار آواز کے مالک اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے

لاہور( آن لائن )پر کشش شخصیت اوررعب دار آواز کے مالک اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے۔فواد خان 29 نومبر 1981 کو لاہور میں پید اہوئے۔ انہوں نے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ فواد خان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور گلوکار 1994 میں کیا تھا اور 2001 میں پہلی بار ٹی ڈرامہ جٹ اینڈ بونڈ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔بچپن میں امیتابھ بچن اور رشی کپور کو اپنا آئیڈیل سمجھنے والے
فواد خان کی پہلی فلم خدا کیلئے 2007 میں ریلیز ہوئی، انہوں نے بھارتی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور: زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

کورونا وائرس سے مزید27افراد جاں بحق ،مثبت کیسزمیں کمی آگئی

سعودی شاہ کو اپنے ہی بھتیجے نے قتل کردیاتھا۔۔ملزم شہزادے کا سر بھی چند گھنٹے میںقلم کردیاگیا۔۔افسوسناک خبر

افغان جنگ میں پاکستان نےبہت نقصان اٹھا یا ،امریکہ کو اڈے دیئے تو دہشت گردی دوبارہ سراٹھا سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ