02:40 pm
معروف اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہر ہ ان دنوں ترکی کی سیر و تفریح میں مصروف ہیں ۔عینی طاہرہ نے ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسلسل شوبز سر گرمیوں کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو گئی تھی اور اس وجہ سے میں نے سیرو تفریح کا پروگرام بنایا ۔ میری کئی سالوں سے بڑی خواہش تھی کہ میں ترکی کے مختلف مقامات کی سیر کروں ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی بہت خوبصورت ملک ہے ،یہاں کے لوگ بہت ملنسار ہے اور خاص طو رپر پاکستانیوں سے والہانہ محبت کا اظہار کیا جاتا ہے
 
۔ انہوں نے کہا کہ ترکی ثقافت کو بڑی قریب سے دیکھا ہے اور ا س سے بڑی متاثر ہوئی ہوں ، زندہ قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت سے جڑی رہتی ہیں ۔ ترکی پوری دنیا میں اپنی ثقافت کو متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے ہمیں بھی انکی پیروی کرنی چاہیے اور ان سے مدد لینی چاہیے اور اس سے ہماری سیاحت بھی فروغ پائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان