02:46 pm
کایلی جینراور کنڈیل اپنی سکیورٹی ٹیم پر بھاری رقم خرچ کرتی ہیں

نیویارک (این ین آئی)دنیا کے مختلف ممالک کے دوروں کے دوران خود کو جرائم پیشہ افراد یا ڈاکوؤں سے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں دیگر شخصیات بھی سکیورٹی ٹیم کا انتظام کرتی ہیں، وہیں کایلی جینر نے بھی اپنی حفاظت کا اعلیٰ انتظام کر رکھا ہے۔ کایلی جینر کی والدہ 70 سالہ کیٹلین جینر نے انکشاف کیا کہ ان کی دونوں بیٹیاں کایلی اور کنڈیل جینر خود کو ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد سے محفوظ رکھنے کے لیے اعلیٰ سکیورٹی کا انتظام کرتی ہیں۔کیٹیلین جینر کے مطابق نہ صرف دونوں بہنیں بلکہ ان کی سوتیلی بہنیں کم کارڈیشین اور کارٹنی
 
کارڈیشین بھی ڈاکوؤں اور چوروں سے بچنے کے لیے سکیورٹی ٹیم پر بھاری خرچ کرتی ہیں۔ کیٹیلین جینر نے اگرچہ دوسری بیٹیوں کے سکیورٹی اخراجات نہیں بتائے، تاہم انہوں نے کم عمر ارب پتی کایلی جینر کے سکیورٹی اخراجات بتائے اور کہا کہ ان کی سیکیورٹی ٹیم ہر وقت اور ہر ملک میں ان کے ساتھ ہوتی ہے۔کایلی جینر کی والدہ کے مطابق ان کی بیٹی سکیورٹی پر ماہانہ 3 سے 4 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریباً 7 کروڑ روپے تک خرچ کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کایلی جینر کے پاس قیمتی اشیاء اور تحائف ہوتے ہیں، اس لیے اب وہ ہر ملک کے دورے کے دوران اپنی سکیورٹی ٹیم کو ساتھ لے کر جاتی ہیں۔تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کایلی جینر کی سکیورٹی ٹیم خواتین پر مشتمل ہے یا مرد حضرات پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف