10:39 am
فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئرکل دکھایا جائے گا

فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئرکل دکھایا جائے گا

10:39 am


اسلام آباد : اداکارہ مہوش حیات کی فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئرکل ہفتہ کو دکھایا جائے گا۔
 
گزشتہ سال جون میں ریلیز ہونے والی فلم کا ورلڈ پریمیئر آج رات9 بجے دکھایا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں مہوش حیات، اظفر رحمان، زارا نور عباسم اسد صدیقی، عاشر وجاہت، عدنان شاہ ٹیپو، محسن اعجاز اور محمود اسلم شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار وجاہت رئوف ہیں۔

تازہ ترین خبریں