10:49 am
فلم’’آئی سٹل بی لیو‘‘ کا ٹریلر جاری

فلم’’آئی سٹل بی لیو‘‘ کا ٹریلر جاری

10:49 am


لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم’’آئی سٹل بی لیو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
 
ارون برادرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی امریکی گلوکار جریمی کیمپ کی اپنی پہلی اہلیہ ملیسا لین ہیننگ کیمپ سے محبت پر مبنی ہے، ملیسا لین اور جریمی نے 2000ء میں شادی کی اور2001ء میں ملیسا سرطان کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئیں، فلم 13مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں