05:15 pm
سموک لیب دبئی میں 25 جنوری کو ڈرامہکی آخری قسط دکھائی جائے گی

سموک لیب دبئی میں 25 جنوری کو ڈرامہکی آخری قسط دکھائی جائے گی

05:15 pm

دبئی (آن لائن) اداکار ہمایوں سعید کے ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سموک لیب دبئی میں دکھائی جائے گی۔ سموک لیب دبئی نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر ڈرامے کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 25 جنوری کی شام بلاک بسٹر ڈرامے کی آخری قسط بڑی سکرین پر دکھائی جائے گی
اور وہاں موجود دانش اور مہوش کے نام والے افراد کو سموک لیب کی جانب سے مفت کھانا اور ڈرنکس دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں