08:18 am
بشریٰ انصاری نے 5 نسلوں کو ایک ساتھ کیسے دِکھایا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے خاندان کی پانچ نسلوں کو ایک تصویر میں دِکھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے ایک فیملی فوٹو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی نانی، اُن کی امّی اور اُن کی بیٹی موجود ہیں جبکہ بشریٰ انصاری نے گود میں اپنے پوتے کو بھی اُٹھایا ہوا ہے۔ بشریٰ انصاری نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’پانچ نسلیں ایک ساتھ۔‘ اداکارہ نے بتایا کہ ’مذکورہ تصویر میں اُن کے ساتھ اُن
کی نانی، امّی، بیٹی اور پوتا موجود ہیں جبکہ یہ تصویر 14 سال قبل لی گئی تھی۔‘ اس کے علاوہ بشریٰ انصاری نے اپنی جوانی کی ایک تصویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اس دور کے حساب سے فیشن کو فالو کیا ہوا ہے۔ بشریٰ انصاری نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ’یہ تصویر سال 1990 میں لی گئی تھی۔‘ واضح رہے کہ بشریٰ انصاری گزشتہ کچھ دنوں سے انسٹاگرام پر ماضی کی حسین یادیں مداحوں کے ساتھ شیئرکرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اس سے قبل بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ہمراہ اپنی وہ نایاب تصویر شیئر کی تھی جو سال 1989میں لی گئی تھی۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’سال 1989 کی یادیں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے ساتھ۔‘ خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش