10:50 am
بلبلے ڈرامے کے نبیل کی اصلی بیوی کون ہیں؟ تصاویردیکھ کرآپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار نبیل ظفر جنہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں، یقینی طور پر وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں بہت ہی مضحکہ خیز یعنی ہنسی مذاق کرنے والے شخص ہوں گے۔ لیکن سچائی اس کے بالکل برعکس ہے اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ سنجیدہ مزاج رکھتے ہیں۔ نبیل ظفر نے اپنے کیریئر کا آغاز سن 1990ء میں کیا۔ انہوں نے ڈراموں میں چھوٹے
کرداروں میں اداکاری کر کے آہستہ آہستہ انڈسٹرمیں اپنا نام کمایا۔ ایک انٹرویو میں نبیل نے بتایا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور ڈرامہ سیریل دھواں کی کامیابی نے اُنہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا، اب 20 سال کے طویل عرصے کے بعد کامیڈی ڈرامہ ’بلبلے‘ سے ایک بار پھر خاطر خواہ کامیابی ملنا میری ماں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ جب کسی شخص کی نیت صاف ہو تو منزل تک پہنچنا بہت آسان ہوتا ہے۔ نبیل ظفر کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا۔
ایک دن انہوں نے وہ مقام حاصل کرلیا جسے اسے حاصل کرنا تھا۔ ڈرامہ سیریل دھواں سے شہرت پانے والے اداکار نبیل ظفر کی شادی کم عمری میں ہوگئی تھی۔ ان کی اہلیہ ایک عام خاتون ہیں جن کا شوبز انڈسٹری سے کئی وابستہ نہیں ہے۔ ان کے دو بیٹے ہیں جن کے نام عیسیٰ نبیل اور موسیٰ نبیل جبکہ ان کی اکلوتی بیٹی کا نام فاطمہ ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں بلبلے کے مرکزی کردار نبیل ظفر کی اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر