01:18 pm
نیمل خاورخان کی خوبصورت تصویر وائرل

نیمل خاورخان کی خوبصورت تصویر وائرل

01:18 pm

کراچی (روزنامہ اوصاف اخبار ) ا معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ، سابق اداکارہ نیمل خاور خان کی سوشل میڈیا پر خوبصورت تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اْن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ نیمل خاور کی جانب سے اپنی نئی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔خاکے اور پینٹنگز بنانے کی شوقین نیمل کی اس تصویر پر اْن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال