02:44 pm
اعجاز خان نے کی پوترا پونیا کو بوسہ لینے کی کوشش، ویڈیو ہوا وائرل

اعجاز خان نے کی پوترا پونیا کو بوسہ لینے کی کوشش، ویڈیو ہوا وائرل

02:44 pm

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بگ باس کے گھر میں کئی شخصیات کو اپنا پارٹنر ملا ہے، جس میں سے اعجاز خان (Eijaz Khan) اور پوترا پونیا (Pavitra Punia) کی جوڑی بھی شامل ہے۔ سیزن-14 میں دونوں نے بطور کنٹسٹنٹ گھر میں انٹری لی تھی۔ دونوں ہی گھر سے بے گھر ہوگئے تھے اور اب دونوں نے کھل کر سب کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کردیا ہے۔ اسی درمیان ایک میڈیا تقریب سے دونوں کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس میں دونوں کس لینے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں۔ورل بھیانی نے اپنے 
انسٹا گرام اکاونٹ پر لو برڈس اعجاز خان اور پوترا پونیا کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ورل بھیانی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ چہچہاتے پیار کے پرندے۔ اس ویڈیو میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ اعجاز خان اور پوترا پونیا نے ایک دوسرے کو میڈیا کے سامنے ہی کس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مداحوں کو دونوں کا رومانٹک انداز کافی پسند آرہا ہے۔واضح رہے کہ ’بگ باس-14‘ کے سب سے مشہور جوڑی پوترا پونیا اور اعجاز خان نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا تھا کہ سب ٹھیک رہا تو دونوں جلدی ہی شادی کرلیں گے۔ اعجاز خان اور پوترا پونیا ’بگ باس-14‘ کے دوران ہی اپنے عشق کا اظہار کرچکے ہیں اور گھر سے باہر آنے کے بعد دونوں زبردست سرخیوں میں ہیں۔ ان دونوں نے کھلے عام اس بات کا انکار کیا تھا۔ پوترا پونیا نے بھی یہ بات ایک انٹرویو میں کہی تھی کہ وہ اعجاز خان کے ساتھ اس رشتے کو لے سیریس ہیں اور فیملی کی رضا مندی کے بعد شادی کرنے والی ہیں۔ نئی دہلی(ویب ڈیسک) بگ باس کے گھر میں کئی شخصیات کو اپنا پارٹنر ملا ہے، جس میں سے اعجاز خان (Eijaz Khan) اور پوترا پونیا (Pavitra Punia) کی جوڑی بھی شامل ہے۔ سیزن-14 میں دونوں نے بطور کنٹسٹنٹ گھر میں انٹری لی تھی۔ دونوں ہی گھر سے بے گھر ہوگئے تھے اور اب دونوں نے کھل کر سب کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کردیا ہے۔ اسی درمیان ایک میڈیا تقریب سے دونوں کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس میں دونوں کس لینے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں۔ورل بھیانی نے اپنے

تازہ ترین خبریں

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی