03:31 pm
میرا راجپوت نے ماتھے پر چوٹ کے نشان کی کہانی بتادی

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے حال ہی میں ماتھے پر چوٹ کے نشان کے پیچھے کی کہانی بتائی۔ میرا راجپوت کے ماتھے کے بائیں جانب ایک نشان ہے جو ان کی متعدد تصاویر میں ظاہر ہوتا ہے۔ ممبئی (ویب ڈیسک)گزشتہ روز شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن کیا اور انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیے۔ شوہر شاہد کپور کے بجائے میرا راجپوت کا کرش کوئی اور ایک صارف نے میرا راجپوت سے پوچھا کہ ان کے ماتھے پر ایک نشان ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ میرا نے صارف کا جواب ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے دیا اور بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تب ان کے ماتھے پر یہ نشان پڑا۔ شاہد کپور کی اہلیہ نے ماتھے کے نشان کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میں 3 سال کی تھی اور دوسرے بچوں کی طرح میں بھی بیڈ پر اچھل رہی تھی کہ اس دوران میں بیڈ سے گری اور بیڈ کا کونا میرے سر پر لگ گیا، جب سے میرے ماتھے پر یہ نشان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم اسلام آباد میں ایک دن احتجاج کیلئے نہیں آ رہے بلکہ وہاں بیٹھ کر ۔۔۔ عمران خان نئی مشکل میںپھنس گئے

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچوہدری

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران