04:07 pm
سلمان خان کو سمارٹ فون سے نفرت ۔۔۔وہ آج بھی کون سا فون استعمال کرتے ہیں؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما نے دبنگ خان کے سادہ طرز زندگی سے متعلق  گفتگو کی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آیوش شرما نے بتایا کہ سلمان خان گھر کے پکے کھانوں اور پرانے سیل فون کے
ساتھ مطمئن رہتے ہیں۔آیوش شرما نے کہا کہ اداکار مہیش منجریکر نے کہا تھا کہ سلمان فرش، صوفے اور ائیر کنڈیشنر کے بغیر سر پر صرف پنکھا لگا کر بھی سو سکتے ہیں ، یہ بالکل سچ ہے۔سلمان خان کے بہنوئی کا کہنا تھا کہ اگر آپ سلمان سے فون دکھانے کا کہیں تو وہ آپ کو 2 سے 3 سال پرانا فون دکھائیں گے کیوں کہ انہیں اسمارٹ فونز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی