08:24 pm
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا منفرد انداز میں سالگرہ منانے کا فیصلہ، 40 دن تک روزانہ کتنے لاکھ روپے عطیہ کریں گی؟ دلچسپ خبر آگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے فیصلہ کیا ہے
کہ وہ اپنی 40 ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائیں گی اور 40 دنوں تک روزانہ ایک لاکھ روپے عطیہ کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیا مرزا 9 دسمبر کو اپنا 40 واں یوم پیدائش منائیں گی ۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا کی وجہ سے مرنے والے محکمہ جنگلات کے ملازمین کے اہل خانہ کی مدد کریں گی۔ اس سلسلے میں وہ اپنے 40 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے 40 روز تک روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ روپے عطیہ کریں گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں دیا مرزا کا کہنا تھا کہ اس سال انہیں سالگرہ کے موقع پر پھول اور تحائف نہ بھیجے جائیں بلکہ ان کی محکمہ جنگلات کے کووڈ فنڈ میں مدد کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ پیسے ان ملازمین کی فیملی کو دیں گی جنہوں نے کورونا کے دوران اپنی جانیں قربان کیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی