02:53 pm
کترینہ کی شادی ہے یا کورونا ایس او پیز ۔۔ مہمانوں پر کتنے پابندیاں عائد کر دی گئی۔ لمبی فہرست دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس میں ان دنوں کترینہ کیف کی شادی کا چرچہ ہے اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ کہ کترینہ اور وکی کی شادی چند ہی روز میں انجام پائے گی۔کترینہ کی شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا پر شادی کے
مقام سمیت مہمانوں کی فہرست سامنے آنے کا بھی دعویٰ کیا جاچکا ہے۔تاہم اب بالی وڈ کی معروف شخصیات کی جانب سے شادی کے حوالے سے ایک اور دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں شادی میں شریک مہمانوں کے لیے فوٹوگرافی سے لے کر شادی کی لوکیشن شیئر نہ کرنے تک تمام مقرر کردہ اصولوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔کترینہ اور وکی کی شادی میں شرکت کرنے والوں کے لیے بنائے گئے اصول کی فہرست کچھ اس طرح سے ہے۔شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی فہرست ظاہر نہیں کی جائے گی۔شادی میں شریک مہمانوں کو فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہوگی۔شادی کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔مہمان شادی کی لوکیشن سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرسکیں گے۔مہمان جب تک شادی کے مقام پر ہوں گے ان کا باہر کی دنیا سے رابطہ منقطع ہوگا۔ویڈنگ پلانرز کی اجازت کے بغیر شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کی جاسکیں گی۔شادی کے مقام پر کوئی ویڈیو نہیں بنائی جاسکے گی۔دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ کورونا کے نیا ویرینٹ اومی کرون بھی کترینہ اور وکی کی شادی میں مہمانوں کی فہرست پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈنگ پلانرز کی جانب سے اومی کرون کی موجودگی میں مہمانوں کی فہرست پر تشویش کا اظہار کیا گیاہے لہٰذا امکان ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کو پیش نظر رکھتے ہوئے ممہانوں کے لیے نئی فہرست ترتیب دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے