07:37 pm
مجھے اگریہ کام نہیں کرنے دوگے تومیں شادی میں نہیں  آئوں گا،معروف اداکار نےکترینہ کیف ،وکی کوشل کودھمکی دیدی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) گجراج راؤ نے وکی کوشل اور کترینہ کی شادی میں
فون نہ لانے پر دلچسپ جواب دے دیا گجراج رائو کی انسٹا اسٹوری سوشل میڈیا کے کئی پیجز پر وائرل ہے جب کہ بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار کی یہ اسٹوری اس بات کا ثبوت ہے کہ وِکی اور کترینہ کی شادی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجراج راؤ نے انسٹاگرام پر کترینہ اور وِکی کی شادی میں موبائل فون لانے پر پابندی کی خبر شیئر کی اور ساتھ ہی انہوں نے وِکی کوشل کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ سیلفی نہیں لینے دے گا تو میں نہیں آرہا بیاہ میں،بالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے وِکی کوشل کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ بالی وڈ کی اسٹار جوڑی کترینہ اور وکی کی جانب سے اب تک اپنی شادی کی تصدیق نہیں کی گئی ہے جب کہ بھارتی میڈیا اس بات پر مُصر ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز 17 دسمبر سے ہورہا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس سے قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ جوڑے کی شادی میں آنے والوں پر موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی جب کہ مہمانوں کو ضابطہ اخلاق کا ایک فارم بھی دیا جائے گا جس پر درج شرائط انہیں پورا کرنا ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی