09:22 pm
شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیں

ممبئی(ویب ڈیسک)شلپا شیٹھی کی بہن بگ باس پروگرام میں لڑائی
کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کی بہن شمیتا شیٹھی بگ باس 15 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری دینے والی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی سے جھگڑ پڑیں۔ بھارتی چینل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرویڈ یو جار ی کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شمیتا اور دیوولینا آپس میں جھگڑ رہی ہیں ۔ویڈیو میں شمیتا اور دیوولینا کے علاوہ پروگرام کے دیگر امیدواروں کو بھی جھگڑے میں شامل دیکھا جاسکتا ہے تاہم شمیتا اپنے اس جھگڑے کے بعد بے ہوش ہوگئیں جس پر اداکار کرن کندرا نے انہیں اٹھایا اور میڈیکل روم تک پہنچایا۔

تازہ ترین خبریں

پنڈی میں اسٹیج کی تیاری روکنے کی خبریں،حقیقت کچھ اورہی نکلی

ہر میچ کے بعد صفائی کرنا نہیں بھولتے ۔۔ جاپانی روز میچ کے بعد صفائی کیوں کرتے ہیں؟

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

عمران خان کے اقتدار میں آنے یا نا آنے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ   فیصلے وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ ۔۔۔

پی ٹی آئی مارچ؛ راولپنڈی اسلام آباد میں میڑو بس آپریشن معطل رکھنے کا فیصلہ

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کرنامہنگاپڑ گیا،لڑکی کاایسااقدام جس سے لڑکے کے چودہ طبق روشن ہوگئے

پہلے اجاز ت پھرانکار۔۔۔پی ٹی آئی جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب سٹیج کی تیاری روک دی

تم غیر مسلم ہو اسلام قبول کر لو ۔۔ دیکھیں جب مشہور فٹبالر میسی کو سعودی فٹبالر نے اسلام کی دعوت دی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل

گاڑیاں بھی ڈوب گئیں اور لوگ بھی ۔۔ سعودی عرب میں طوفانی بارش سے تباہی مچانے کے مناظر،ویڈیو وائرل

فٹبال ورلڈ کپ میں نیا تنازعہ: جرمنی کی ٹیم کا منہ پر ہاتھ رکھ کر احتجاج اور عرب دنیا میں شدید اشتعال

عالمی صرافہ میں سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟ جانیں

شاہین آفریدی کی دلہن کے ساتھ تصویر ۔۔حقیقت کیاہے ؟تفصیلات جا نیں اس خبرمیں

عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا۔۔۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےاہم اور دلچسپ انکشافات کر دئیے