12:47 pm
عامر خان اور ثنا شیخ کی شادی۔۔ مداحوں کیلئےبڑی خبر

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ اُن کی تیسری شادی ہونے والی ہے۔رواں سال کے آغاز میں اپنی دوسری اہلیہ، کرن راؤ سے راستے جدا کرنے والے اداکار عامر خان سے متعلق
بھارتی میڈیا پر افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ وہ جَلد ہی تیسری شادی کی خبر سُنانے والے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامرخان جس سے تیسری شادی کے خواہشمند ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ شیخ ہیں۔بھارتی ذرائع کے مطابق جب سے اِن فنکاروں نے اپنی دوسری فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ سائن کی ہے تب سے یہ جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹ کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے ریلیز ہونے کے بعد شادی کا اعلان کریں گے ورنہ اُن کی آنے والی فلم متاثر ہو سکتی ہے۔عامر خان پہلے سے دو شادیاں کر چکے ہیں، عامر خان کی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے دو بچے جنید اور آئیرا جبکہ دوسری بیوی کرن راؤ سے 9 سالہ بیٹا آزاد خان ہے۔واضح رہے کہ تا حال عامر خان اور فاطمہ ثناء شیخ کی جانب سے اِن افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر