06:20 pm
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کے روز میڈیا سے بچنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل
کی شادی کی تیاریوں کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی اگلے ہفتے راجستھان کے قلعہ سکس سینس فورٹ بروارا میں شادی کریں گے۔البتہ کترینہ کیف کی شادی کی باتیں اب تک میڈیا تک ہی محدود ہیں اور اداکاروں کی جانب سے اس شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے حتیٰ کہ خاندانی ذرائع نے بھی کترینہ وکی کی شادی کی خبروں کی تردیدکی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ کترینہ اور وکی صرف شادی ہی نہیں بلکہ شادی کی تیاریوں کو بھی میڈیا کی نظروں سے مکمل طورپر خفیہ رکھے ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نئی رپورٹ سامنے آرہی ہے۔بھارتی میڈیا کے نئے دعوے کے مطابق کترینہ اور وکی جلد ہی شادی کے لیے جے پور جائیں گے اور شادی کے روز میڈیا سے بچنے کے لیے جے پور سے شادی کے مقام تک جانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ بالی وڈ جوڑا جے پور سے سکس سینس فورٹ تک کا سفر ہیلی کاپٹر میں 2 گھنٹے میں طے کرے گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ وکی اور کترینہ کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو شادی کے مقام پر داخلے کے لیے ایک خفیہ کوڈدیا جائے گا، شادی کے مقام میں داخلے کے بعد کسی بھی مہمان کو اسمارٹ فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، یہاں تک کہ مہمانوں کو وینیو تک لانے والے ڈرائیورز کے پاس بھی اسمارٹ فون کی بجائے عام فون ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک